یہ دل

ہر چند تیرے نقش کف پا میں ہے لیکن
یہ دِل کسی بچے کا کھلونا بھی نہیں ہے

جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے خاور
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے

Posted on Aug 16, 2013