چاند سے پیاری چاندنی
چاند سے پیاری چاندنی ، 
 چاندنی سے بھی پیاری رات 
 رات سے پیاری زندگی ، 
 اور زندگی سے بھی پیارے آپ 
 ہیپی برتھ ڈے
چاند سے پیاری چاندنی ، 
 چاندنی سے بھی پیاری رات 
 رات سے پیاری زندگی ، 
 اور زندگی سے بھی پیارے آپ 
 ہیپی برتھ ڈے
موتیا ، بیلا ، پھول ، کلیاں ، 
 دیکھو یارو شاد ہیں نا ، 
 آج تمہاری سالگرہ ہے ، 
 دیکھوں ہم کو یاد ہے نا !
تمہاری اس ادا کا کیا جواب دو ، 
اپنے دوست کو کیا دعا دو ، 
کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا ، 
جو خود گلاب ہے اسکو کیا گلاب دو . . . 
ہیپی برتھ ڈے
دعا ہے کی کامیابی کے ہر قدم پہ آپ کا نام ہوگا ، 
آپ کے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہوگا ، 
ہمت سے مشکلوں کا سامنا کرنا ہماری دعا ہے کی 
وقت بھی ایک دن آپکا غلام ہوگا . 
سالگرہ مبارک
پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے ، 
 سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے ، 
 مبارک ہو آپکو نیا جنم دن ، 
 تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے 
سورج روشنی لے کر آیا ، 
 اور چڑیوں نے گانا گایا ، 
 پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا ، 
 مبارک ہو تمہارا جنم دن آیا ! 
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو 
 تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو 
 کبھی نا آئے کوئی غم قریب تمہارے 
 جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمھارے 
 خلوص ، پیار بھری دوستی مبارک ہو 
 تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہوں 
موتیا ، بیلا ، پھول ، کلیاں ، 
 دیکھو یارو شاد ہیں نا ، 
 آج تمہاری سالگرہ ہے ، 
 دیکھوں ہم کو یاد ہے نا ! ” 
مبارک . . 
 شاعر کو شاعری مبارک . . 
 چاند کو چاندنی مبارک . . 
 ہماری طرف سے آپ کو . . . سالگرہ کا دن مبارک 
چاند سے پیاری چاندنی ، چاندنی سے بھی پیاری رات 
 رات سے پیاری زندگی ، اور زندگی سے بھی پیارے آپ . 
 ( ہیپی برتھ ڈے ) 
سماجی رابطہ