کنارا

کنارا

بہت سوچ کر سوچا ہے کے کنارہ کر لیا جائے ،
فقط تنہا تیری یادوں پر گزارا کر لیا جائے ،
ایک وہ بھی وقت تھا کے ہم اجنبی تھے ،
کیوں نا وہی حال پھر دوبارہ کر لیا جائے . .

Bht soch Kr socha Hy k Kinara Kr Lia Jae,
Fakt Tanha Teri Yadon Pr Guzara Kr Lia Jae,
Ek woh bhi waqt Tha k Hm ajnbi Thy,
Q Na wohi HaaL Phr Dobara Kr Lia Jae..

Posted on Feb 16, 2011