تحفہ دید

تحفہ دید

کاش یہ سالگرہ مجھے
ایک مسرت مزید دے جائے
زندگی کی نوید دے جائے
کاش . . . . .
وہ آئے اور آ کر مجھے
کچھ اور نہیں
صرف تحفہ دید دے جائے

Posted on Feb 16, 2011