دوستی

کھوجو گے تو ہر منزل کی راہ مل جاتی ہے ،



کھوجو گے تو ہر منزل کی راہ مل جاتی ہے ،

سوچو گے تو ہر بات کی وجہ مل جاتی ہے .

زندگی اتنی مجبور بھی نہیں آئے دوست ،

جگر سے جیو ، تو " " موت بی جینے کی ادا بن جاتی ہے " " .

Posted on Feb 18, 2011

کئی راز ایسے ہوتے ہیں جو دکھائے نہیں جاتے



کئی راز ایسے ہوتے ہیں جو دکھائے نہیں جاتے
کئی قصے ایسے ہوتے ہیں جو سنائے نہیں جاتے
کئی دل ایسے ہوتے ہیں جو توڑے نہیں جاتے اور
کئی آپ جیسے دوست ایسے ہوتے ہیں جو چھوڑے نہیں جاتے

Posted on Feb 18, 2011

ایک خواب ، ایک خیال ، ایک حقیقت ہو تم



ایک خواب ، ایک خیال ، ایک حقیقت ہو تم ،
دوستی میں پڑنے والی ہر ضرورت ہو تم ،
جس کو روز ایک ایس ایم ایس کرنا پڑے ،
کیا یار عجیب مصیبت ہو تم . . . .

Posted on Feb 18, 2011

آ سویٹ فرینڈ



* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *
کین یو کلوز یور آئیز فور آ منٹ پلیز .
تھینک یو .
ڈڈ یو فیل ہائو ڈارک اٹ واس ؟
دس از مائی لائف
وتھ آؤٹ آ سویٹ فرینڈ لائک یو ! !
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *

Posted on Feb 18, 2011

بیسٹ فرینڈشپ



* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *
دی بیسٹ فرینڈشپس
ڈز ناٹ کم وین یور ٹوگیدر ،
اٹ کمس وین یور آ پارٹ
این یو ریلائز دیٹ ڈس پیٹ دی ڈسٹنس ،
فرینڈ شپ اسٹل سروائیفس .
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *

Posted on Feb 18, 2011

جدا نہ ہونا



* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *
ارمانوں کی سیج پر دوستی نے کروٹ لی ہے ،
آپ کے دوست نے آپکو یہ قسم دی ہے .
جدا ہو کے بھی جدا نہ ہونا
ورنہ لوگ کہینگے ،
ایک دل نے دھڑکن کی جان لی ہے .
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *

Posted on Feb 18, 2011

Hasraton ki nigahon pe sakth pehra hai.

حسرتوں کی نگاہوں پے سخت پہرہ ہے . close

حسرتوں کی نگاہوں پہ سخت پہرہ ہے .
نہ جانے کس امید پے دل ٹھہرا ہے .
تیری چاہت کی قسم اے دوست ،
اپنی دوستی کا رشتہ پیار سے بھی گہرا ہے . .

Posted on Feb 18, 2011

Aaj khushiyo ki koi badhai dega,

آج خوشیوں کی کوئی بڑھائی دیگا ، close

آج خوشیوں کی کوئی بڑھائی دیگا ،
نکلا ہے چاند تو دکھائی دیگا ،
اے دوست دوستی کی ہے ہم نے آپ سے ،
آپکا ایک آنْسُو بھی گرا تو سنائی دیگا . .

Posted on Feb 18, 2011

ایک شبد میں کیا تعریف کروں آپکی



ایک شبد می کیا تعریف کروں آپکی ،

آپ شبدوں میں کہا سماں پاؤگے ،

بس انتا جان لو کے جب بی بات چلیں گی دوستی کی ،

میری آنکھوں میں آپ ہی نظر آؤ گے . . .

Posted on Feb 18, 2011

اینٹر پاسورڈ



اینٹر پاسورڈ
ایف * * * * * .
فور * * * *
فرائی * * *
* *
فرائن *
فرینڈ
کوڈ : : " " " " - - " " " " :
ویلکم " " . . " " ٹو " " وی " " مائی ہارٹ

Posted on Feb 18, 2011