دوستی

نیور واک اوے فروم آ ٹرو فرینڈ .



نیور واک اوے فروم آ ٹرو فرینڈ .
وین یو سی سم فولٹس ،
بھی پیشنٹ اور ریلائیز دیٹ نو بڈی از پرفیکٹ .
اٹ ایس افیکشن دیٹ میٹرز ، ناٹ پرفیکشن .
ہیپی فرینڈز ڈے !

Posted on Feb 18, 2011

ڈریمز آر ٹو بی فورگوٹن



ڈریمز آر ٹو بی فورگوٹن ،
ری اے لی ٹی ٹو بی لیوڈ ،
ڈیزائرز ٹو بی فل فیلڈ ،
دیسٹنی ٹو بی ریچڈ ،
پرومسس ٹو بی کیپٹ ،
رلیشن شپ ٹو بی رسپیکٹڈ اینڈ
فرینڈشپ ٹو بی ٹرئیرڈ !

Posted on Feb 18, 2011

دل میں تمھارے اپنی کمی چھوڑ جائینگے



دل میں تمھارے اپنی کمی چھوڑ جائینگے
آنکھوں میں انتظار کی لکیر چھوڑ جائینگے
یاد رکھنا ڈھونڈتے رہوگے ہمیں
دوستی کی ایسی کہانی چھوڑ جائینگے .

Posted on Feb 18, 2011

تیری دوستی کیا ملی مجھے جینے کا سہارہ مل گیا



تیری دوستی کیا ملی مجھے جینے کا سہارہ مل گیا
ڈوبی ہوئے کشتی کو کنارا مل گیا
دعاؤں میں مانگتے تھے اپنے خدا سے ایک دوست
آج دیکھو ہمیں سب سے پیارا دوست مل گیا .

Posted on Feb 18, 2011

درد سے ہمارا رشتہ نا جوڑنا



درد سے ہمارا رشتہ نا جوڑنا
اے دوست کبھی ہمیں تنہا نا چھوڑنا
ملیں گے اور بھی دوست تمہیں زندگی کے سفر میں
ہماری گزارش ہے تم سے کے ہم سے منه نا موڑنا
اک دوست کی دوستی ہمیں بھا گئی
ہر طرف خوشی ہی خوشی چھا گئی
اے خدا کرنا حفاظت میرے دوست کی ہر قدم پے
اسکے آنے سے ہی تو زندگی میں بہار آگئی .

Posted on Feb 18, 2011

تیری دوستی نے میری زندگی خوشیوں سے بھر دی



تیری دوستی نے میری زندگی خوشیوں سے بھر دی
ہم نے بھی تو دوست اپنی ہر خوشی تیرے نام کردی
خالی خالی سی تھی زندگی تجھ بن اے دوست
خدا نے تمہیں دوست بناکے میری خالی جھولی بھر دی .

Posted on Feb 18, 2011

بولتی ہے دوستی چپ رہتا ہے پیار



بولتی ہے دوستی چپ رہتا ہے پیار
ہساتی ہے دوستی رلاتا ہے پیار
ملاتی ہے دوستی جدا کرتا ہے پیار
پھر بھی کیوں دوستی چھوڑ کر لوگ کرتے ہیں پیار .

Posted on Feb 18, 2011

اوپن یور ڈور وین یور الون ،



اوپن یور ڈور وین یور الون ،
اوپن یور ہارٹ وین یو فیل سیڈ ،
بٹ ڈونٹ اوپن یور ہینڈ وین یو نیڈ آ فرینڈ ،
بھی کوز آئی ایم آل ریڈی ہولڈنگ یور ہینڈ فور ایور !

Posted on Feb 18, 2011

فرینڈشپ از ناٹ آ بگ فائر



فرینڈشپ از ناٹ آ بگ فائر
وچ برنس آل ڈے بٹ اٹس آ سمال لیمپ
دیٹ برنس ٹِل دا لاسٹ ڈے آف لائف .

Posted on Feb 18, 2011

تیری دوستی کے نام اپنی زندگی کر دی



تیری دوستی کے نام اپنی زندگی کر دی
تیری ہنسی کے نام اپنی ہر خوشی کر دی
تیرے آنے سے جینے کی وجہ مل گئی ہمیں اے دوست
دعا مانگی رب سے تو رب نے میری عمر لمبی کردی

Posted on Feb 18, 2011