مزاحیہ

موت



ایک پٹھان کی موت کا وقت آیا


.



.

.



.

.

.



.

.

اب پٹھان کی موت پر بھی تمہیں لطیفہ چاہیے

شرم کرو

پٹھان کو سکون سے مرنے ٹو دو . . . .

Posted on Feb 18, 2011

بیوی



عورت کی زندگی لمبی ، ہنستی مسکراتی اور ٹینشن سے آذاد کیوں ہوتی ہے ؟

وائے ؟

ویری سمپل . .

کیوں کے عورت کی کوئی بیوی نہیں ہوتی . . .

Posted on Feb 18, 2011

سونا



اینیورسری کے موقع پر پٹھان اپنی بیوی کے لیے گلاب کا پھول لے کر آیا .
بیوی : مجھے یہ نہیں چاہیے کوئی سونے کی چیز دو .
پٹھان : یہ لو تکیہ اور سو جائو .

Posted on Feb 18, 2011

زلزلہ



بیوی :
گل خان ، جلدی باہر آؤ زلزلہ آیا ہے .



گل خان :
اسے بٹھاؤ ہم ابھی نہا کے آتا ہے . .


; - )

Posted on Feb 18, 2011

اورنج اور ایپل



ٹیچر :
واٹ از دی ڈفرنس بٹوین اورنج اینڈ ایپل ؟

سردار :
دی کلر آف اورنج از اورنج بٹ دی کلر آف ایپل از ناٹ ایپل . .

. .

Posted on Feb 18, 2011

ریمیننگ



خان ٹو فرینڈ : وہ جو ٹیبل پہ آدمی بیٹھا ہے ، اس سے ہمارا دشمنی ہے
فرینڈ : ٹیبل پہ تو 4 آدمی ہیں
خان : وہ جس کی مونچھیں ہیں
فرینڈ : مونچھیں تو سب کی ہیں
خان : وہ جس کے سفید کپڑے ہیں
فرینڈ : وہ تو سب کے سفید ہیں
پٹھان نے غصے میں پستول نکالا اور 3 آدمیوں کو مار کر بولا
وہ جو رہ گیا ہے ، اس کو ہم نہیں چھوڑیگا .

Posted on Feb 18, 2011

میڈیکل شاعری



وین یو بریتھ ، یو رسپائر
واہ ، واہ

وین یو بریتھ ، یو رسپائر
واہ کیا بات ہے . . . .
وین یو ڈو ناٹ بریتھ ،
یو ایکسپائر ،
سبحان اللہ
بہت خوب

Posted on Feb 18, 2011

میتھس اور گرلز



میتھس اور گرلز آر دی ٹو موسٹ کمپلی کیٹڈ
تھنکس ان دس ورلڈ . .




بٹ









میتھس ، ایٹلیسٹ ہیس اے لوجک

Posted on Feb 18, 2011

میراثی اور روزہ



ایک میراثی غلطی سے روزہ رکھ بیٹھا

12 بجے اس نے بیٹے سے پوچھا دیکھ سورج ڈوبا

بیٹا : نہیں

2 بجے اس نے پھر بیٹے سے پوچھا دیکھ سورج ڈوبا

بیٹا نہیں

4 بجے اس نے پھر پوچھا دیکھ سورج ڈوبا

بیٹا : نہیں

آئے آج مینُو لے کے ای ڈبے گا

Posted on Feb 18, 2011

یوگا ٹیچر



یوگا ٹیچر ٹو اے ویمن : ہیس یوگا اینی افیکٹ اوور یور ہسبنڈ ڈرنکنگ ہیبٹ ؟
ویمن : یس ، این امیزنگ فنی افیکٹ
نائو ہی ڈرنکس دی ہول بوتل اسٹییڈنگ اپ سائیڈ ڈائون اوور ہس ہیڈ .

Posted on Feb 18, 2011