زردار اور فراز
  
 
 ان زرداریوں سے دوستی اچھی نہیں فراز ،  
 تو صدر  پاکستان ہے کچھ ٹو خیال کر 
 
  
 
 ان زرداریوں سے دوستی اچھی نہیں فراز ،  
 تو صدر  پاکستان ہے کچھ ٹو خیال کر 
 
  
 
 ایک آدمی مچھلی کا شکار کر کے لایا اور بولا پکا کر کھلاؤ 
 بیگم بولی : نا بجلی ہے نہ گیس ہے نہ پانی ہے نا آٹا ہے نہ کوکنگ آئل ہے .  آدمی واپس مچھلی کو دریا میں چھوڑ کر آرہا تھا ٹو مچھلی نے دریا میں سے سر نکال کر بولا " " جیو زرداری " "
  
 
 بوائے اینڈ گرل پلینگ لڈو 
 
 بوائے : اگر 1 .  2 .  3 .  4 .  5 آیا ٹو آئی ول کس یُو 
 گرل : واٹ ؟ ؟ اچھا اگر 6 آیا ٹو ؟ ؟ ؟ 
 
 بوائے : کبھی لڈو نہیں کھیلا کیا ؟ ؟ 
 
 اگر 6 آیا ٹو پھر سے میری باری 
 ؟ 
 ؟ .
  
 
 ایک شیخ کا بیٹا گرل فرینڈ کے ساتھ گھوم کے گھر آیا تو : 
 
 باپ نے پوچھا کتنے پیسے خرچ کیے ؟ ؟ 
 
 بیٹا : 50 روپیز 
 
 باپ : اتنی ساری ؟ ؟ ؟ 
 
 بیٹا : ابّا اسکے پاس تھے ہی اتنی .  .  .  ہاہاہاہا 
  
 
 پٹھان 2 سردار ،  .  ! 
 مجھے 5 جانوروں کے نام بتاؤ جو پانی میں رہتے ہیں ،  .  ! 
 سردار : 
 بظخ ( ڈک ) 
 پٹھان چلو 4 اور کے نام بھی بتاؤ ،  .  ! 
 سردار : 
 بظخ کی امی ، ابو ، بہن اور بھائی ،  .  ! 
 پٹھان ; شاباش ،  .  !
  
 
 ڈاکٹر : یو ہیو اے برین ٹیومر .  
 پٹھان : جمپس ان جوائے .  
 یس ! ! ! 
 ڈاکٹر : وائے آر یو سو ہیپی ؟ 
 پٹھان : کوز اٹ پرووز ،  آئی ہیو اے برین ! ! !
  
 
 پولیس : تمہیں کل صبح پانچ بجے پھانسی دیدی جائے گی 
 پٹھان : ہاہاہاہاہ میں ٹو اٹھتا ہی 11 بجے ہوں
  
 
 ٹو لیو اے لائف ،  ون نیڈذ برینس ،  رفلیکس ،  پری سیپشن ،  لوکس ،  آئی کیو ،  نالج ،  وے آف _ _ _ _ _ _ ایکسپریشن اور مینی مور مینٹل 
 کالیٹز .  ہیٹس اوف 2 یو کوز یو مانگیں 2 لیو وتھ آؤٹ دیم 
  
 
 ایک شخص اکثر کہتا میں غلیل بناؤں گا اور چڑیا ماروں گا .  
 میں غلیل بناؤں گا اور چڑیا ماروں گا .  
 
 ایک دن اسکو پاگلوں کے ڈاکٹر .  کے پاس لے گئے ؟ 
 اس کا علاج ہوا اور وہ ٹھیک ہو گیا .  
 
 پھر اس سے ڈاکٹر .  نے پوچھا : اب جا کے کیا کرو گے ؟ 
 اس نے کہا : میں سب سے پہلے شادی کروں گا .  
 ڈاکٹر .  نے کہا : بہت اچھا پھر ؟ 
 میرے بچے ہونگے .  
 ڈاکٹر .  : گڈ پھر ؟ 
 ان کی برتھ ڈے پر اچھی سی نیکر اور شرٹ لا کر دونگا .  
 ڈاکٹر .  : فائن پھر ؟ 
 انکی نیکر سے لاسٹک نکالوں گا پھر غلیل بناؤں گا اور چڑیا ماروں گا : - ) 
  
 
 فقیر : پہلے آپ دس روپے دیتے تھے ،  پھر 5 ،  آج 1 ؟ 
 
 آدمی : پہلے میں کنوارہ تھا ،  شادی ہوئی ،  اب 1 بچہ ہے میرا .  
 
 فقیر : بہت خوب ،  تو اب میرے پیسوں سے گھر چلا رہے ہو .  
سماجی رابطہ