شاعری

دریا محبت

ڈبو دے اپنی کشتی کو ، کنارہ ڈھونڈنے والے یہ دریا محبت ہے ، یہاں ساحل نہیں ملتا . . . . ! ! !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پیاس

پیاس ایسی ہے کے پی جاؤں سمندر سارا نصیب ایسا کے پینے کو زہر بھی نہیں ، بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے جسے ٹوٹ کے چاہا اسے خبر بھی نہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

سب کی خوشی

سب کی خوشی کی چاہ کرتے ہیں بس ہم اتنا سا گناہ کرتے ہیں ، آج پھر ان کے انتظار میں بیٹھے ہیں دیکھنا ہے کب وہ ہمیں یاد کرتے ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زندگی

زندگی یونہی تیری چاہت کے نام کر دی جیسے گھنے درخت کے نیچے شام کر دی ، لوٹ جاتے ہیں پرندے شام ہوتے ہی ہم نے تو ہر شام ہی تیرے نام کر دی .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

انمول محبت

محبت پھول ہے جاناں ، کہو تو پھول بن جاؤں ، تمھاری زندگی کا ایک ، حسین اصول بن جاؤں . سنا ہے ریت پے چل کے ، تم اکثر مہک جاتے ہو ، ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ترک عاشقی

بہت مشکل ہے ترک عاشقی کا درد سہنا بھی بہت دشوار ہے لیکن محبت کرتے رہنا بھی جو برائی تھی میرے نام سے منسوب ہوئی دوستو کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا بھی ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

فراز

ہنسی کو اپنی سن کے ایک بار میں بی چونک اٹھی ”فراز“ یہ مجھ میں دکھ چھپانے کا کمال کیسے آ گیا . . !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

شام نا ہونے دینا

" " . . . اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی . . . " " " " . . . جس کو سو بار کہا شام نا ہونے دینا . . . " "

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زندگی

زندگی ایک چاہت کا سلسلہ ہے ، کوئی ملتا ہے تو کوئی بچھڑ جاتا ہے ، جسے مانگا ہوتا ہے ہم نے اتنی دعاؤں سے ، بن مانگے وہ کسی اور کو مل جاتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہر دکھ کو

" ہر دکھ کو تم سے دور کردینگے " . . ~ " خوشیوں سے تمہیں بھرپور کردینگے " " تم بھی نا رہ سکوگے ہمارے بنا " ہم اتنا تمہیں مجبور کردینگے . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin