اپنی قوت برداشت کا معیار ڈھونڈیں

ہرانسان کے اندر قدرت نے ایک کلاک لگا رکھی ہے، روز مرہ کے وقت پر اعتماد نہ کریں کہ مجھے کب کھانا ہے، کب آرام کرنا ہے وغیرہ وغیرہ بلکہ اپنے جسم کو اپنے آپ سے بات کرنے دیں۔ یہ ایسی علامات اور اشارات ظاہر کرنے میں بھی کبھی کبھی ناکام ہوگا جس سےآپ کو معلوم ہوسکے کہ میرے جسم کو کس شے کی ضرورت لاحق ہوسکتی ہے۔

Posted on Oct 09, 2012