چہرے کا نکھار

فیس پیسٹ گھر پر بنائیں ایک چائے کا چمچ چنے کی دال میں دودھ ملا کر اسے پیس لیں پھر اس میں ایک چائے کا چمچ شہد ملا کر چہرے پر باقاعدگی سے لگا لیں اس سے نہ صرف چہرے پر سے کیل مہاسے صاف ہوجائیں گے بلکہ چہرے پر نیا نکھار اور تازگی پیدا ہوجائے گی۔

Posted on Dec 30, 2010

چہرے کا نکھار

زنک آکسائیڈ 16 اونس، چاولوں کا باریک آٹا 14 اونس، اروس روٹ پاؤڈر آدھا اونس Orris Root Powder، پریسی پیسٹڈ چاک آدھا اونس۔
اوٹوڈی روز کی خوشبو ملا کر سب دوائیوں کو اچھی طرح سے یک جان کرلیں اور بکس میں بند کر کے رکھ لیں۔ 24 گھنٹے کے بعد چھوٹے چھوٹے بکسوں میں بھرلیں اور فروخت کریں۔ یہ پاؤڈر جلدی شکایت کے لئے بھی بہت مفید ہے۔

Posted on Dec 24, 2010