گھریلو ٹوٹکے

گھریلو منجن

مکئی کے بھٹیکھا کر تکے کو پھینکنے کے بجائے اسے سکھا کر جلالیں، پھر اس کی راکھ میں تھوڑا نمک، ذرا سی پھٹکری ملائیں، پھر اسے پیس کر رکھ لیں اور رات کو سونے سے پہلے انگلی پر لگا کر د...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

فرش کو چمکانا

فرش کے دھبے صاف کرنے کے لیے کپڑے دھونے والا سوڈا، صابن کے قتلے اور نمک ملا کر خوب رگڑیں۔ بالکل صاف اور چمکدار ہوجائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

کپڑوں پر تیل کے داغ

آپ کا سوٹ کاٹن کا ہو یا ریشمی اگر تیل کا دھبہ لگ جائے تو دھبے پر کوئی بھی ٹیلکم پاؤڈر اچھی طرح چھڑک دیں اور کپڑے پر استری پھیریں۔ پاؤڈر تیل کے داغ کو جذب کر لے گا اور سوٹ دھونے پر...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

سویٹر کو نیا بنائیں

سویٹر کو اپنے گھٹنے پر رکھیں اور ایک نئے یا استعمال شدہ ریزی سے اس کا شیو بنائیں لیکن اسے گیلا نہ کریں۔ تمام روئیں صاف ہو جائیں گے اور سویٹر نیا لگے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

مچھر بھگائیں

نارنگی یا سنترے کے چھلکے خشک کرکے جلائیں اور دھواں گھر میں پھیلائیں کمرے مہک اٹھیں گے اور مچھر بھاگ جائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

ریشمی لباس کی چمک

ریشمی لباس کی چمک کو بحال کرنے کے لیے اگر اس کو اس پانی سے دھویا جائے جس میں آلو ابالے گئے ہوں تو ریشمی کپڑوں کی چمک دوبالا ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

چونے کی ترشی

اگر پان میں چونا تیز ہو جائے تو ایک عدد لونگ پان کے ساتھ کھانے سے چونے کی تُرشی کم ہو جائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

شیشے کے ٹکڑوں سے بچنا

اگر کوئی شیشے کا گلاس ٹوٹ جائے اور اس کے ٹکڑے زمین پر بکھر جائیں تو آٹے کا ایک گولہ بنائیں اور اس کو زمین پر گھمائیے سب ٹکڑے اس میں چپک جائیں گے اور شیشے کے ٹکڑے پیروں میں نہین چب...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 08, 2011 by Admin

گریس کے داغ

اس جگہ پر پینٹ کا تھیز ملیں اور ہاتھ داغ پر باہر کی طرف سے درمیان کی طرف چلائیں۔ اسکے بعد کپڑے پر داغ کا حصہ کسی پاؤڈر صابن ملے گرم پانی سے دھو لیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

چکنائی کے داغ

جتنی ممکن ہو سکے کپڑے سے صاف کرلیں۔ اس کے بعد اپنی انگلیوں سے واشنگ اپ محلول اس جگہ پر مل کر اسفنچ میں گرم پانی جذب کرکے اس سے صاف کرلیں۔ اگر کپڑا دھل سکتا ہے تو اسے گرم پانی سے دھ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin