متفرق اقوال

حقیقی تصوف

شریعت پر عمل کرنے سے ہی حقیقی تصوف حاصل ہوتا ہے۔

Posted on Mar 06, 2014

اہل حق

حدود شریعت کے محافظ بنو اور اہل حق کا ساتھ دو۔

Posted on Mar 04, 2014

توبہ

توبہ کرنے سے مصائب دور ہو جاتے ہیں۔

Posted on Mar 04, 2014

عمل کے بغیر علم

عمل کے بغیر علم حاصل کرنا عمر کو ضائع کرنا ہے۔

Posted on Mar 04, 2014

خدمت

خدمت کرو گے تو مخدوم بنو گے۔

Posted on Mar 04, 2014

ظاہر و باطن

ظاہر میں مسلمان اور باطن میں کافر نہ بنو۔

Posted on Mar 04, 2014

زبانی علم

زبانی علم سے راہِ حق پر چلنا مشکل ہے۔

Posted on Mar 04, 2014

کمائی

انسان خوش رہنے کے لیے کماتا ہے اور کمانے کے لیے افسردہ رہتا ہے۔

Posted on Mar 04, 2014

اللہ سے نہ ڈرنا

جو شخص اللہ سے نہیں ڈرتا دونوں جہانوں میں اُس کے لیے امن نہیں۔

Posted on Mar 03, 2014

بیداری

موت سے پہلے بیدار ہو جاؤ۔

Posted on Mar 03, 2014