متفرق اقوال

شک

شک ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کا سکون ختم کر دیتی ہے۔

Posted on Feb 11, 2014

عاجزی

عاجزی یہ ہے کہ انسان دوسروں کے اندر ایک برائی دیکھے تو اسے اپنی دس یاد آجائیں

Posted on Feb 11, 2014

یقین

یقین محکم ہو تو پہاڑ بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچایا جا سکتا ہے .

Posted on Feb 10, 2014

اخلاق

اخلاق یہ ہے کہ انسان اعمال کا عوض نہ لے .

Posted on Feb 10, 2014

بے اعتمادی

بے اعتمادی سے کام کرنا اندھے کنویں میں گرنا ہے .

Posted on Feb 10, 2014

کوشش

Posted on Feb 06, 2014

اچھائی

اچھائی کی توقع ہمیشہ اچھوں سے ہی کی جاتی ہے .

Posted on Feb 06, 2014

مسکراہٹ

ہر روز کم اَز کم ایک اچھا کام ایسا کرو جو کسی کے دُکھی چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دے .

Posted on Feb 06, 2014

نیکیاں

اپنی زندگی میں ہم جتنے دل راضی کریں، اتنے ہی ہماری قبر میں چراغ جلیں گے-ہماری نیکیاں ہمارے مزار روشن کرتی ہیں-سخی کی سخاوت اس کی اپنی قبر کا دیا ہے-ہماری اپنی صفات ہی ہمارے بعد کام آنے والے چراغ ہیں جو زندگی میں ہی جلائے جاتے ہیں-کوئی نیکی رائیگاں نہیں جاتی...

Posted on Feb 06, 2014

اچھے کام

اچھے کاموں کا معیار صرف ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ ان سے نو انسانی کو مسرت حاصل ہو .

Posted on Feb 06, 2014