متفرق اقوال

ماں کے بغیر گھر

ماں کے بغیر گھر قبرستان ہے۔

Posted on Feb 22, 2014

ماں کی گود

ماں کی گود انسانیت کا پہلا مکتب ہے۔

Posted on Feb 22, 2014

ماں کے آنسو

ماں وہ ہستی ہے جس کی پرنم آنکھیں سخت سے سخت دل کو نرم کر دیتی ہیں۔

Posted on Feb 22, 2014

عمل

لفظوں ہی کے اسیر نہ بنے رہو عمل بھی کرو.

Posted on Feb 22, 2014

بد گمانی

جس پر بدگمانی غالب آجاتی ہے وہ خود اپنے اور اپنے دوست کے درمیان صلح کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑتا۔

Posted on Feb 20, 2014

پانی جیسے بنو

تم پانی جیسے بنو جو اپنا رستہ خود بناتا ہے، پتھر جیسے نہ بنو جو دوسروں کا رستہ بھی روک لیتا ہے۔

Posted on Feb 20, 2014

کنجوس

کنجوس کی ذلت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ دوسروں کے لیے مال جمع کرتا ہے

Posted on Feb 15, 2014

آرام

جو شخص زبان بند رکھتا ہے اور صرف آنکھ اور کان سے کام لیتا ہے وہ آرام سے رہتا ہے،

Posted on Feb 15, 2014

کمزور انسان

دنیا میں سب سے کمزور وہ ہے جو اپنی خواہشات پر قابو نہ رکھ سکتا ہو۔

Posted on Feb 11, 2014

شک

شک ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کا سکون ختم کر دیتی ہے۔

Posted on Feb 11, 2014