معلومات 
  • دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں
  • دنیا میں کل 292 زبانیں بولی جاتی ہیں
  • انسانی آنکھ کی پتلی کا وزن ایک اونس ہوتا ہے
  • ایک بانس 24 گھنٹے میں 3 فٹ تک بڑھتا ہے
  • ایک بلو وہلی کی زبان کا وزن ایک ہاتھی کے وزن کے برابر ہوتا ہے
  • ایک آدمی اپنی پوری زندگی لے اوسطا 2 ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے میں گزارتا ہے
  • امریکہ کے مجسمہ آذادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے
  • اٹلی میں ایٹنا نامی آتش فشاں پہاڑ مسلسل 2500 سال سے لاوا اگل رہا ہے
  • تربیلا بند (ڈیم) دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے
  • پاکستان اور چین کے درمیان شاہراہ قراقرم دنیا کی بلند ترین بین الاقوامی شاہراہ ہے
  • سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین میں سے دس غیر مستقل اراکین بھی ہوتے جن کو جنرل اسمبلی دو دو سال کے لیے منتخب کرتی ہے
  • امام حسین رضی اللہ عنہ 10 محرم الحرام 61 ہجری کو یزید کی فوج کے ہاتھوں شہید ہوئے
  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت امام حسین رضی اللہ عنہ کی عمر 7 سال تھی
  • امام حسین رضی اللہ عنہ 6 شعبان 4 ہجری کو پیدا ہوئے
  • حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ 51 ہجری میں شہید ہوئے
  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی عمر 8 سال تھی
  • حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ 3 ہجری میں پیدا ہوئے
  • حضرت صفیہ رضی اللہ عنھم کا وصال 50 ہجری میں ہوا
  • حضرت میمونہ رضی اللہ عنھم کا وصال 51 ہجری میں ہوا
  • ام حبیبہ رضی اللہ عنھم کا انتقال 44 ہجری میں ہوا
  • ام حبیبہ رضی اللہ عنھم ابو سفیان کی بیٹی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ تھیں
  • حضرت جویریہ رضی اللہ عنھم سے نکاح پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے خاندان کے 700 غلام آزاد کئے
  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی زاد حضرت زینب رضی اللہ عنھم کا انتقال 20 ہجری میں ہوا
  • حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھم کا انتقال 61 ہجری میں ہوا
  • حضرت زینب رضی اللہ عنھم 3 ہجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں ا?ئیں اور اسی سال انتقال ہوا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.