روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

اعتکاف کے مسائل

ہر مسلمان کو رمضان المبارک میں کم از کمر ایک مرتبہ قران پاک کی تلاوت کرنی چاہئے۔

”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرمﷺ کے سامنے ہر سال(رمضان میں) ایک بار قران پڑھا جاتا۔ جس سال آپﷺ نے وفات پائی آپﷺ نے سامنے دوبار قران مجید ختم کیا گیا۔ اسی طرح ہر سال آپ دس دن کا اعتکاف فرماتے لیکن جس سال آپ ﷺ نے وفات پائی اس سال بیس یوم کا اعتکاف فرمایا۔“

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
مشکوةالصابیح، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث2099

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ممنوع اور مکروہ روزےروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.