روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نفلی روزے

”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا”سوموار اور جمعرات کے لوگوں کے اعمال اللہ کے حضور پیش کئے جاتے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ جب میرے اعمال اللہ کے ہاں پیش کئے جائیں تو میں(اس وقت) روزہ سے ہوں۔“

اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن النسائی، للالبانی، الجزءالثانی، رقم الحدیث2180

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نفلی روزےروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.