روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز عیدین کے مسائل

”حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں نبی اکرمﷺ عیدگاہ پیدل جاتے اور پیدل ہی واپس تشریف لاتے۔“

اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1071

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز عیدین کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.