روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

وہ امور جو روزے کی حالت میں جائز نہیں

”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما فرماتی ہیں نبی اکرمﷺ روزہ کی حالت میں بوسہ لیتے اور بغلگیر ہوتے لیکن وہ اپنی شہوت پر سب سے زیادہ قابو پانے والے تھے۔“

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح بخاری، للزبیدی، رقم الحدیث939


”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی اکرمﷺ سے روزے کی حالت میں(بیوی سے ) بغلگیر ہونے کے بارے میں سوال کیا۔ نبی اکرمﷺ نے اسے اجازت دے دی پھر ایک آدمی آیا اس سے وہی سوال پوچھا۔نبی اکرمﷺ نے اسے منع فرمادیا(ابو ہریرہ کہتے ہیں) جس نبی اکرمﷺ نے اجازت دی وہ بوڑھا تھا اور جسے نبی اکرمﷺ نے منع فرمایا وہ جوان تھا۔“

اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح بخاری، للزبیدی، رقم الحدیث939

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.