تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

برسلز:دیوہیکل کومک کرداروں کی پریڈ

برسلز : بیلجیئم میں کومک کریکٹرزکی پریڈ کےدوران عوام نے دیو ہیکل کرداروں کواپنے درمیان پاکرخوشی کااظہارکیا۔




برسلزمیں ننجاٹرٹل،اسمرفس اوربیٹی بوپ سمیت دنیاکےمشہورترین کومک کرداروں نے سڑکوں پرمارچ کیا۔دیوہیکل غباروں سے بنے کومک کرداروں کوآپریٹ کرنے کیلئے خصوصی ٹیمیں سین ڈیاگو،امریکاسے پہنچی تھیں۔کثیرالمنزلہ عمارتوں کوچھوتے کومک کرداروں کوڈوریوں کی مدد سے سڑکوں پرگھمایاگیا۔پریڈ کےدوران عوام میں کومک بکس مفت تقسیم کی گئی جبکہ سورج ڈھلنے کےبعد لیزرشومیں کومک کہانیوں کوپیش کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.