تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

برطانیہ میں بلاک بسٹر ویڈیو گیم کا اجراء

لندن : برطانیہ میں انتہائی مقبول بلاک بسٹر گیم ہالو ریچ سیریز کے نئے گیم کو زبردست پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔



ہالو ویڈیو گیم سیریز کی نئی قسط کے حصول کے لئیے لندن کے اسٹورز پر شائقین کی طویل قطاریں لگی ہوئی تھیں۔ سائینس فکشن شوٹر گیم کی یہ چوتھی قسط ہے جس کی فروخت کے لئیے اسٹورز رات گئے تک کھلے رہے۔پہلی بار یہ گیم دو ہزار ایک میں ریلیز ہواتھا اور اس کی چونتیس ملین کاپیاں فروخت ہوئی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.