تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

فرانس:پیرس کی گلیوں میں سنڈریلا کی سواری

پیرس : پریوں کی داستان والی سنڈریلا اور خوشبوؤں کے شہر کی پہچان ایفل ٹاور اب ایک نئی شناخت کو جنم دے رہے ہیں ۔ داستانوں پر یقین رکھنے والوں کیلئے پیرس میں ایفل ٹاور پر اب سنڈریلا کئ خوبصورت گاڑی کی سواری شروع کی گئی ہےسنڈریلا کی کہانیوں کی گھوڑا گاڑی اب حقیقت کا روپ دھار کر پیرس کی گلیوں میں گھومتی پھرتی نظر آرہی ہے،اس سواری سے ابھی تک زیادہ تر نو بیاہتا جوڑے لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن امید ہے کہ یہ جلد ہی مقبول و عام ہوجائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.