1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0
گڑھے میں گرجانے والے اونٹ کو بحفاظت نکال لیا گیا
اوریگان : امریکہ میں گڑھے میں گر جانے والے پانچ سو چوالیس کلوگرام وزنی اونٹ کو بحفاظت نکال لیا گیا امریکی ریاست اوریگان میں اونٹ اچانک گڑھے میں گر گیا۔ اونٹ کو نکالنے کے لیے رسیوں کی مدد لینا پڑی۔ فائر فائٹرز حکام کا کہنا ہے کہ اونٹ مکمل طور پر صحت مند ہے۔