تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

کالا باغ ڈیم ہوتا تو تباہی کم ہوتی، 57 فیصد عوام کی رائے

کراچی : ستاون فیصد پاکستانی عوام کا خیال ہے کہ کالا باغ ڈیم ہوتا تو سیلاب سے کم تباہی ہوتی۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے تازہ سروے میں کہا گیا ہے ستاون فیصد پاکستانی کالا باغ ڈیم کے حامی ہیں۔



انکا خیال ہے کہ کالا باغ ڈیم تعمیر کیا گیا ہوتا تو آج ملک سیلاب کے باعث جس تباہی کا شکار ہے نہ ہوتا۔ تیس فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ کالا باغ ڈیم ہونے کے باوجود سیلاب سے اتنی ہی تباہی ہوتی۔ ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.