تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

نیویارک:اے آر وائی احساس زندگی کا, میوزیکل نائٹ

نیویارک : سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ہوپ دو ہزار دس اور اے آر وائی احساس زندگی کا کی جانب سے آج نیویارک میں میوزیکل نائٹ اور فیشن شو کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس سے حاصل شدہ رقم خواجہ غریب نواز ٹرسٹ میں جمع کرائی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.