تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

کولمبیا میں طوطے کی گرفتاری

کولمبیا : کولمبیا میں پولیس نے منشیات فروشوں کی مدد کرنے کے الزام میں ایک طوطے اور کئی چڑیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔



تفصیلات کے مطابق کولمبیا میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ چڑیوں اور طوطوں کو مخصوص ٹریننگ دیتے ہیں تاکہ وہ ان کو پولیس سے بچاؤ میں مدد کرسکیں، ایسا ہی ایک واقع اس وقت پیش آیا جب اسمگلرز کے ایک گروہ کو پولیس کی موجودگی سے آگاہ کرنے کے لئیے ایک طوطے نے رن رن یعنی بھاگو بھاگو کا شور مچایا، لیکن اس کے باوجود پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا،اس کے علاوہ اس طوطے اور اس کے ساتھ کئی ٹرینڈ چڑیوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.