1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0
ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کے لیے پٹنا میں سائیکل ریلی
پٹنا : ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کے لیے بھارتی شہر پٹنا سے ہزاروں سائیکل سواروں نے ریلی نکالی ۔ سائیکل ریلی میں سرخ اور سفید رنگ کے لباس پہنے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
ریلی کا بنیادی مقصد اس شعور کو اجاگر کرنا ہے کہ لوگ سائیکل کی سواری کو ترجیع دیں تاکہ ایندھن کے غیر ضروری استعمال سے بچا جاسکے ۔ پیٹرول اور ڈیزل کے غیر ضروری استعمال کی وجہ سے ماحول آلود ہ ہوچکا ہے اور مختلف جان لیوا امراض پھیل رہےہیں