تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

ملائیشیا کے دارلحکومت کولاالمپور میں رنگا رنگ چینی فیسٹول

کولاالمپور : ملائیشیا کے دارلحکومت کولاالمپور میں رنگوں سے بھرپور موسم خزاں کا میلہ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے .



یہ فیسٹول ہرسال چینی کلینڈر کے اٹھویں مہینے کے پندرہ تاریخ سے منعقد کیا جاتا ہے ۔ کولاالمپور کے چائنا ٹائون قصبے میں میلے کا سماں ہے یہاں مقیم چینی باشندوں کی بڑی تعداد اس فیسٹول میں شریک ہے جبکہ غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد بھی اس روایتی فیسٹول میں شرکت کررہی ہے ۔ اس فیسٹول میں کھانے پینے کے اسٹال ، مختلف کھیل ، جادوئی کرتب پیش کیےجارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.