تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

اے آروائی گروپ کا قومی سطح پر اردو اخبار کے اجراء کا فیصلہ

کراچی: اے آروائی گروپ نے عوام کو حالات سے باخبر رکھنے کیلئے قومی سطح پراردو اخبار کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کے نامور صحافی محمود شام اس اخبارکے چیف ایڈیٹر جبکہ رانا طاہر محمود گروپ ایڈیٹرہونگے



اخبار بیک وقت کراچی ،اسلام آباد اورلاہور سے شائع ہوگا ملکی تاریخ کے اہم ترین واقعات اور تبدیلیوں کو بہت قریب سے دیکھنے والے محمود شام 50برس کا صحافتی تجربہ رکھتے ہیں۔ محمودشام بین الااقوامی شہرت یافتہ شاعر اور کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں ۔



اے آروائی ڈیجیٹل کے سی ای اواوراخبارکے گروپ مینجنگ ایڈیٹرسلمان اقبال نے محمود شام اور رانا طاہر محمود کی ادارے میں شمولیت کا بھرپورخیرمقدم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.