تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 جون 2011
وقت اشاعت: 18:47

کھیل کود اور ورزش کرکے نشے کی عادت سے چھٹکارا پائیں

لندن : ماہرین صحت کہتے ہیں کہ کھیل کود اور ورزش کرکے منشیات اور شراب نوشی کی عادت سے چھٹکاراپائیں ۔ کھیل کود اور ورزش کوبچوں اور بڑوں سب ہی کی صحت کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔



دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی سرگرمیاں منشیات اور شراب نوشی کیشکار افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ واشنگٹن کے ایک ادارے کی تحقیق کے مطابق بھاگ دوڑ ، کھیل کود اور ورزش سے ان عادتوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہےجو آپ کی زندگی کو موت میں تبدیل کررہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.