تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 12:47

چین نے جدید تیز رفتار ٹرین متعارف کرادی

بیجنگ: چین نے جدید تیز رفتار ٹرین متعارف کرادی، طویل سفر کم عرصے میں مکمل ہوگا اور سفر کرنے والے مسافروں لاجواپ سروسز فراہم کی جائینگی۔ چین میں تیز رفتار ٹرین سروسز پہلے سے چل رہی ہے۔ تاہم دارالحکومت بیجنگ سے تجارتی مرکز شنگھائی تک موجودہ ٹرین کو متعارف کرانے کا مقصد سفر کرنے والوں کو طیارے میں سفر جیسی سہولیات فراہم کرناہے۔



رپورٹ کے مطابق امریکا اور جاپان کے بعد چین تیسرا ملک ہے جس کے پاس تیز ترین ٹرینیں اور ان کو چلانے کیلئے نیٹ ورک موجود ہے۔ تیز رفتار ٹرین متعارف کرنے کا ایک اور مقصد یہ ثابت کرناہے کہ چین بھی ٹیکنالو جی میں کسی سے پہیچھے نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.