تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 16:20

دنیا بھر میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعدادمیں اضافہ

کراچی : دنیا بھر میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد انیس سو اسی کے بعد سے پندرہ کروڑتیس لاکھ سے بڑھ کر چونتیس کروڑ ستر لاکھ ہوگئی ہے۔



یہ بات عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے کی گئی امریکی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ تحقیق کے مطابق دنیا کے ہر ملک میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔۔ذیابطیس کے مرض سے خون میں شوگر کے کنٹرول کا نظام ناقص یاکمزور ہوجاتاہے۔جس کے ساتھ مریض بینائی سے بھی محروم ہوسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.