تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:39

کلونجی کا استعمال کئی بیماریوں کا سدباب کرتا ہے

کراچی : تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کلونجی آئل کا استعمال نزلہ،زکام،سردرداور کمخوابی سمیت کئی بیماریوں کا علاج ہے۔ تحقیقی ادارے کا کہنا ہے کہ کلونجی کو جوش دیکرسرپر لگانے سے نزلہ، زکام اور سردردختم ہوجاتا ہے۔



پسی ہوئی کلونجی کے غرارے کرنے سے دانت کے درد سے آرام ملتا ہے،دو حصے خشخش اور ایک حصہ روغن کلونجی کی کن پٹی پر مالش سے بے خوابی میں کمی واقع ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.