تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:24

کنیڈاکینوجوانوں کے جادوئی کرتب،شاہی جوڑا حیران

کیو بک سٹی : کینیڈا کینواحی قصبے میں شعبدہ بازوں نے اپنی جادوئی ٹرکس اور کرتبوں سے برطانوی شاہی جوڑے کو حیران کردیا۔ کیوبک سٹی میں بے سہارا نوجوانوں کے لئے قائم سینٹر کے دورے کے موقع پر پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن متاثرہ نوجوانوں میں گھل مل گئے۔



اس موقع پر ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج کے لئے خصوصی سرکس شو کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جسے دیکھ کر شاہی جوڑا لطف اندوز ہوا۔اس موقع پر پرنس ولیم نے شاید اپنے بچپن کی یادتازہ کی اور ٹیبل فٹبال سے لطف اندوز ہوئے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.