تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:33

آنکھ میں ہک ڈال کر دس کلو وزن اٹھانے کا مظاہرہ

امرتسر : آنکھیں جسم کا ایک نازک حصہ ہوتا ہے۔لیکن بھارتی پنجاب کے ایک نوجوان نے اپنی آنکھ سے دس کلو گرام وزن اٹھاکرسب کو حیران کردیا۔اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھوادیا۔



راکیش کمار نامی شخص نے اپنی ایک آنکھ میں ہک کے زریعے دس کلو گرام وزن اٹھایا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروایا۔راکیش اس سے پہلے اس نے ایک پاکستانی کی جانب سے اپنے کانوں کیزریعے ایک سوگیارہ کلوگرام وزن اٹھاکرریکارڈ قائم کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.