تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:24

چین : سیلابی صورتحال سے ہوکو آبشار مزید خوبصوررت ہوگیا

شیناش : چین کے یلو ریور میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال سے ہوکو آبشار خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔ یلو ریور شمال مغربی چین کے شیناش صوبے میں بہتا ہے۔ پانی کی بہنے کی رفتار بہت تیز ہے جس کی وجہ سے پانی کے راستے میں آنے والی ہر چیز ساتھ بہتی جارہی ہے۔ ہوکوآبشارکو لوگ دور دراز سے آکر اس کا نظارہ کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.