12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:21
اعصام الحق کا لو میچ سیٹ : منگنی لاہور میں طے
لاہور: پاکستان کے سپر اسٹار اعصام الحق ٹینس میں تو لوو سیٹ اور میچ کی اصطلاحات سے واقف ھیں لیکن اب حقیقی زندگی میں بھی انہیں لوو اور میچ مل گیا ھے۔
اعصام الحق سولہ جولائی کو لاھور میں فہا مخدوم سے منگنی کر رھے ھیں جو اعصام کے والد احتشام الحق کے مطابق دونوں خاندانوں کی مرضی سے طے ھوئی ھے۔ فہا انگلینڈکیشہر اپسوئچ میں رھتی ھیں اور انہوں نے ایسیکس یونی ورسٹی سے نفسیات میں بی ایس سی کر رکھا ھے۔۔۔۔ ڈبلز ٹینس کے ماھر اعصام الحق اب لائف میں بھی جلد ڈبل ھونے والے ھیں۔