تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:10

معروف شاعر شہزاد احمد کو دل کا دورہ، اسپتال میں داخل

لاہور : ملک کے معروف شاعر، دانشور، ادیب شہزاد احمد کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث شالیمار اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔



متعدد کتابوں کے مصنف شہزاد احمد طویل عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا ہیں۔ انہیں شالیمار اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق شہزاد احمد کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ انہیں ایک روز میں اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.