تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:20

موبائل فون پرایس ایم ایس کرنا بچوں کیلئے مضر صحت، طبی ماہرین

کراچی : ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ موبائل پر زیادہ ایس ایم ایس کرنا بچوں کے لئے نقصان دہ ہے۔ تخلیقی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔



یوں تو موبائل فون ہو یا انٹر نیٹ ہر چیز کاحد سے زیادہ استعمال خطرناک ہے۔۔لیکن معاملہ اگر بچوں کاہو توالیکٹرانک اشیاء کا زیادہ استعمال جن میں موبائل پر ایس ایم ایس کرنا سب سے زیادہ بچوں کے لئے مضر صحت ہے۔۔



ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اسکول جانے والے بچوں میں ایس ایم ایس کا بے جا استعمال اخلاقی اور جسمانی بیماریوں کا باعث بنتاہے۔کیونکہ ان کی بینائی ایس ایم ایس کرنے کی وجہ سے متاثر ہوتی ہیں جبکہ تخلیقی صلاحیتوں میں بھی کمی آجاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.