تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:33

برطانیہ: برقی توانائی والی گاڑیوں کی مقبولیت میں اضافہ

لندن: برطانیہ میں برقی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایسی برقی کار بنائی گئی ہے جسے وائرلیس چارجر سے چارج کیا جا سکے گا۔



برقی گاڑیاں اور وائرلیس سسٹم بنانے والی کمپنی یہ وائرلیس چارجر سڑکوں پر نصب کرے گی جس سے گاڑیاں ری چارج ہو سکیں گی۔ یہ سسٹم نہ صرف جدید ہو گا بلکہ کم خرچ اور ماحول دوست بھی ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.