تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:52

چین میں بھیڑوں کا مقابلہ حسن کالی آنکھیں بازی لے گئی

منگولیا : کالی آنکھوں نے کیا کمال اور جیت لیا مقابلہ حسن لیکن نہ ہی یہ کالی آنکھیں کسی دوشیزہ کی ہیں اور نہ ہی یہ مقابلہ حسن خواتین کا ہے۔



یہ مقابلہ ہے بھیڑوں کے حسن جمال اور اداؤں کا ۔چین میں منگولیا کے پہاڑی علاقوں میں جانوروں کے دلدادہ افراد نے بھیڑوں کا مقابلہ حسن منعقد کیا ۔ اس مقابلے میں سو سے زائد بھیڑوں نے حصہ لیا لیکن سخت جانچ پڑتال کے بعد حسن کا تاج سجا کالی آنکھوں والی بھیڑ کے سرپر ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.