تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:0

سبزرنگ کے پودےانسانی بینائی کےلیے بہترین ہوتے ہیں

کراچی : نباتات قدرت کی طرف سےانسان ذات کےلیےایک بہترین تحفہ ہے۔۔ سبزرنگ کےپودوں اورجھاڑیوں سےبھرےجنگلات اورپہاڑانسانی مزاج پرمثبت اثرات مرتب کرنےکےساتھ بینائی کےلیے بھی مفید ہوتے ہیں۔



گھریلوسجاوٹ میں اگر قدرتی اشیاء کو بھی شامل کرلیاجائے تو گھر کی شان میں اضافہ ہوجاتاہے۔ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر پودوں کو گھر میں رکھاجائے توان کی دیکھ بھال کرتے ہوئے ذہن وقتی طور پر پریشانیوں کو بھول جاتا ہے۔اس کے علاوہ تھکے قدموں اور ذہن کے ساتھ جب گھر میں آتے ہی تروتازہ پودوے دکھائی دیں تو ہرے رنگ سے تازگی کا احساس جاگ جاتا ہے۔



ماہرین نے اسلام کی اس حدیث کو بھی تحقیق کے دائرے میں رکھا جس کے تحت صبح کے وقت اگر ہرے رنگ پر نظر پڑتی رہے تو بینائی تیز ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.