13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:1
بلجیم میں بندروں کے درمیان ذہانت کا مقابلہ
برسلز: بلجیم میں پچھلے دنوں مقابلہ ہوا ذہانت کا۔۔۔ انسانوں نہیں بندروں کے درمیان۔۔۔۔ چڑیا گھر انتظامیہ کو یہ جاننا تھا کہ سب سے چالاک بندر ہے کون۔۔۔مقابلے ہوئے بونوبو نسل کے بندروں کے درمیان اور اس میں شامل تھا شیشے کے ایک کیبن سے اپنی پسندیدہ چیزنکالنے کا مقابلہ بھی۔ ذہانت سب نے خوب دکھائی لیکن بازی لے گئی مادہ بندر ڈی جونا اور اسے اعزاز ملا دنیا کے چالاک ترین بندر کا۔