تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:8

موریلس میں ایک نایاب پتھر کا ٹکرادریافت

میکسیکو سٹی : میکسیکوکے ایک باشندہ نے2800 سال پرانا پتھر کا ایک ٹکرا موریلس کی ریاست سے دریافت کیا۔ اس پتھر کی ایک حیران کن بات یہ ہے کہ یہ پتھر گیارہ ٹکروں پر مشتمل ہے۔یہ پتھر تین بلیوں کے جوڑے کی عکاسی کر رہاہے۔



ماہر آثار قدیمہ نے اس پتھر کو ٹرائڈ آف فیلائنس کا ٹائٹل دیا جس کی لمبائی 1.5 میٹر ہے۔1930 سے اب تک اس قسم کے41 پتھر اور بھی دریافت ہو چکے ہیں جن میں بلیوں کی تصاویر آویزاں تھیں اور جنھیں اولمک ثقافت سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے دریافت کیا تھاان اولمک کا ماننا ہے کہ یہ بلیاں مغرب کی طرف دیکھ رہی ہیں جہاں سورج غروب ہوتا ہے اور یہ بات امن اور خوشحالی کی نشاندہی کرتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.