تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:11

کولمبیا:بپھرے بیل کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

بگوٹا : کولمبیا میں بل فائٹنگکے خطرناک کھیل میں بپھرے بیل نے ایک شخص کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ۔بپھرے بیل نے پٹخ پٹخ کر پچیس سالہ جوان کی جان لینے کے علاوہ درجن سے زائد افراد کو زخمی کیا۔لوگ مشکل سے زخمی فرد کو بیل سے چھڑاکر اسپتال لے گئے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔



بل فائٹنگ اسپین کا روایتی کھیل ہے جس میں بیل کا مقابلہ کرنے کیلئے لوگ رنگ میں داخل ہوتے ہیں اور ہر سال درجنوں افراد زخمی اور ہلاک ہوجاتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.