تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:14

میکسیکو: ملکہ حسن سے وزن بڑھنے پر تاج چھن لیا گیا

میکسیکوسٹی: میکسیکو کی ملکہ حسن ڈی لا ویگا سے وزن بڑھنے پر تاج چھن گیا۔ ایونٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نظم وضبط کی خلاف ورزی پر تاج واپس لیا گیا۔



مس میکسیکو ڈی لا ویگا نے کہا ہے کہ ان کے وزن میں اڑھائی کلوگرام کا اضافہ تاج کی واپسی کا سبب بنا جبکہ ایونٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈی لا ویگا نے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔ مس میکسیکو نے کہا ہے کہ آئندہ مقابلہ حسن میں میکسیکو کی نمائندگی سے روکنے کیلئے ان کیخلاف سازش کی گئی ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.