تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:39

چین نے مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا

بیجنگ : چین نے ساحلی علاقوں کی نگرانی اور بحری ماحول کو مانیٹر کرنے کیلئے مصنوعی سیارہ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا۔



غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصنوعی سیارے کو آج صبح شانکشی صوبہ کے تائی یوم سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ چینی حکام کے مطابق اس سیٹلائٹ کا کام قدرتی تباہی سے بچنے کیلئے سمندری ماحول کو مانٹیر کرنا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.