تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:39

فرانس میں ہوئی دنیا کی سست رفتار ریس

پیرس : اب تک آپ نے کچھووں کی ریس تو دیکھی ہوگی لیکن گھونگوں کی ریس نے تو اچھے اچھوں کو تھکا دیا۔ جب ریس کا نام آتا ہے تو ذةن میں فورا ہی تیز رفتارگاڑیاں یا گھوڑے آجاتے ہیں۔لیکن فرانس میں ہوئی ایسی ریس جس میں انتہائی سست رفتار گھونگوں کےدرمیان دوڑنے کا مقابلہ ہوا۔



ورلڈاسنیل چیمپئین شپ میں سب ہی اپنے اپنے تیز رفتار ریس چیمپئین لائے۔ہر ایک کی خواہش تھی کہ اسی کا اسنیل ریس جیتے۔ آخرجیت کی لگن کیوں نہ ہو۔ریس میں ہارنے کو باربی کیو کا اہتمام جو کرنا تھا۔گزشتہ چالیس سال سے فرانس میں یہ دلچسپ ریس جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.