17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:41
ہالینڈ میں سائنسدانوں نے بلٹ پروف کھال کی تیاری شرو ع کر دی
اسلام آباد : ہالینڈ میں سائنسدانوں نے بلٹ پروف کھال کی تیاریاں شروع کر دی،نجی ٹی وی کے مطابق ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی سائنسدان جبرے لائی کا کہنا ہے کہ وہ ایسی کھال تیار کررہی ہیں جس پر گولی اثر نہیں کرےگی ۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ مکڑی کے جال جیسا دھاگہ بنا رہی ہے جو سٹیل سے 10 گنا مضبوط ہو گا اور اس سلسلے میں فورنزک ماہرین سے بھی مشاورت کیا گیا ہے ،مکڑی کے جیسا دھاگہ انسانی کھال پر چڑھا دیا جائے گا جو پانچ ہفتے میں کھال جیتا ہو جائیگا۔